کھیل

یو اے ای کے محمد وسیم, جنوبی افریقا کی کلوئی ٹرائیون آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

محمد وسیم کو مئی کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔اسکاٹ لینڈ کے برینڈن میک مولن اور امریکا کے میلند کمار کی بھی نامزدگی ہوئی تھی

دوبئی(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی کی جانب سے یو اے ای کے محمد وسیم کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔محمد وسیم کو مئی کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔اسکاٹ لینڈ کے برینڈن میک مولن اور امریکا کے میلند کمار کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔آئی سی سی کی جانب سے خواتین میں جنوبی افریقا کی کلوئی ٹرائیون آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائی ہیں۔

کلوئی ٹرائیون کو مئی کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز اور بھارت کی جیمیا راڈریگس کی بھی اس حوالے سے نامزدگی ہوئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button