انٹرنیشنل

اسرائیل نے غزہ کے لئے امداد لانے والے قافلے کو زبردستی ساحل پر منتقل کردیا

اسرائیل نے گزشتہ روز غزہ کے لیے امداد لے جانے والے فلوٹیلا پر حملہ کر کے امدادی قافلے کو زبردستی اسرائیل کے ساحل پر منتقل کردیا تھا

غزہ(ویب ڈیسک)اسرائیل نے غزہ کے لئے امداد لانے والے قافلے کو زبردستی ساحل پر منتقل کردیا،رپورٹ کے مطابق فریڈم فلوٹیلا کے کارکنوں کو بن گوریون ایئرپورٹ پہنچا دیا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق امدادی کارکنوں کو ان کے وطن واپس بھیج دیا جائے گا۔یاد رہے کہ اسرائیل نے گزشتہ روز غزہ کے لیے امداد لے جانے والے فلوٹیلا پر حملہ کر کے امدادی قافلے کو زبردستی اسرائیل کے ساحل پر منتقل کردیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button