انٹرنیشنل

فلسطینی صدر محمود عباس نے حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا

محمود عباس نے فلسطینی عوام کی حفاظت کیلیے عرب اور بین الاقوامی افواج کی تعیناتی کا مطالبہ بھی کیا ہے

یروشلم(ویب ڈیسک)فلسطینی صدر محمود عباس نے حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطینی عوام کی حفاظت کیلیے عرب اور بین الاقوامی افواج کی تعیناتی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔محمود عباس نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے نام خط میں اپنے مطالبات سے آگاہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button