پاکستان

ایران میں موجود پاکستانیوں کے لئے ہاٹ لائنز قائم کردی گئیں،وزیرخارجہ کا اعلان

اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، خطے کی صورتحال کو قریب سے دیکھ رہے ہیں

اسلام آباد(کھوج نیوز)ایران میں موجود پاکستانیوں کے لئے ہاٹ لائنز قائم کردی گئیں،وزیرخارجہ کا اعلان،رپورٹ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران میں موجود پاکستانیوں کے لیے ہاٹ لائنز قائم کردی گئی ہیں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں، خطے کی صورتحال کو قریب سے دیکھ رہے ہیں۔اسحاق ڈار نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ ہوگا، سیکریٹری خارجہ کا ایران میں پاکستانی سفیر سے رابطہ ہوا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزارت خارجہ نے ایران پر حملیکی مذمت کی اور میں نے بھی بیان دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button