کھیل

انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن نیشنزکپ،پاکستانی ٹیم کی تیاریاں جاری

ہیڈ کوچ طاہر زمان کی نگرانی میں پاکستان ٹیم کے پلیئرز کے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔قومی ہاکی ٹیم اسکل ورک اور فٹنس پر کام کے ساتھ موسم سے ہم آہنگ ہونے میں مصروف ہے

کراچی(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ)نیشنز کپ سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کی ملایشیا میں تیاریاں جاری ہیں۔ہیڈ کوچ طاہر زمان کی نگرانی میں پاکستان ٹیم کے پلیئرز کے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔قومی ہاکی ٹیم اسکل ورک اور فٹنس پر کام کے ساتھ موسم سے ہم آہنگ ہونے میں مصروف ہے۔واضح رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم نیشنز کپ جیت کر پرو لیگ میں جگہ بنانے کے لیے پرعزم ہے اور ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ رواں ماہ 15 جون کو ملائشیا کے ساتھ کھیلے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button