پاکستان

حکومت پیٹرول ،ڈیزل اور دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کرے گی ؟صارفین کے لئے اہم خبر

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھا وکے بعد ملکی سطح پر 16 جون سے پیٹرول، ڈیزل اور دیگر مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز)حکومت پیٹرول ،ڈیزل اور دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کرے گی ؟صارفین کے لئے اہم خبر,عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھا وکے بعد ملکی سطح پر 16 جون سے پیٹرول، ڈیزل اور دیگر مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔کھوج نیوز ذرائع کے مطابق اوگرا نے قیمتوں میں متوقع اضافے کی ورکنگ حکومت کو ارسال کر دی ہے۔وسط جون سے پٹرولیم قیمتوں میں 5 روپے 30 پیسے فی لٹرتک اضافہ متوقع ہے۔آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول 1 روپے 12 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے 30 پیسے ، مٹی کا تیل 4 روپے 16 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل 4 روپے 13 پیسے فی لٹر تک مہنگا ہوسکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button