شوبز

سینئراداکارہ عائشہ خان کی پراسرار ہلاکت معاملہ تا حال حل نا ہو سکا

گلشنِ اقبال کے بلاک 7 میں واقع فلیٹ سے اداکارہ عائشہ خان کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر اداکارہ کی موت طبعی معلوم ہوتی ہے

کراچی (شوبز ڈیسک)سینئراداکارہ عائشہ خان کی پراسرار ہلاکت معاملہ تا حال حل نا ہو سکا , گلشنِ اقبال کے بلاک 7 میں واقع فلیٹ سے اداکارہ عائشہ خان کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر اداکارہ کی موت طبعی معلوم ہوتی ہے، میڈیکل رپورٹ کے بعد موت کی حقیقی وجہ سامنے آئے گی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فلیٹ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں، کزنز اور پڑوسیوں سے بیان لیے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز اداکارہ عائشہ خان رات گئے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button