پاکستان

پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری امریکا اور یورپ کے دورے مکمل کرنے کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے

سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر جناح ٹرمینل ون ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔بلاول بھٹو زرداری امریکا، یورپ کے دورے کے بعد آج رات وطن پہنچیں گے

کراچی(کھوج نیوز)پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری امریکا اور یورپ کے دورے مکمل کرنے کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے،رپورٹ کے مطابق پاکستان کے اعلی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری امریکا اور یورپ کے دورے کے بعد آج رات واپس وطن پہنچیں گے، سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر جناح ٹرمینل ون ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔بلاول بھٹو زرداری امریکا، یورپ کے دورے کے بعد آج رات وطن پہنچیں گے، کراچی پہنچنے پر کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے، ایئرپورٹ اولڈ ٹرمینل پر پیپلز پارٹی رہنما اور کارکنان بلاول کا استقبال کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button