انٹرنیشنل

امریکا اسرائیل کی حمایت میں جنگ کیوں لڑا؟ایرانی سپریم لیڈر نے خوفناک وجہ بتادی

سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا ایران اسرائیل جنگ میں اس لیے شامل ہوا کیوں کہ اسے لگا کہ ایران اسرائیل کو مکمل طور پر تباہ کردے گا

تہران(ویب ڈیسک)امریکا اسرائیل کی حمایت میں جنگ کیوں لڑا؟ایرانی سپریم لیڈر نے خوفناک وجہ بتادی ،رپورٹ کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا ایران اسرائیل جنگ میں اس لیے شامل ہوا کیوں کہ اسے لگا کہ ایران اسرائیل کو مکمل طور پر تباہ کردے گا۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا صہیونی ریاست کے خلاف فتح پر قوم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا ایران ایک عظیم قوم ہے اور ثابت ہوگیا کہ اسے کبھی شکست نہیں دی جاسکتی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button