کھیل

مشہور کرکٹر کی خاتون کے ساتھ زیادتی، والدہ انصاف کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور

ویسٹ انڈیزکرکٹرکی خاتون سیزیادتی کاواقعہ مارچ 2023ء کاہے تاہم کھلاڑی کو پولیس نے ضمانت پر چھوڑدیا تھا' ہمیں پیسے نہیں بیٹی کیلئے انصاف چاہیے: والدہ

ویسٹ انڈیز (سپورٹس ڈیسک) مشہور کرکٹر پر خاتون کے ساتھ زیادتی کا الزام، والدہ انصاف کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہے جبکہ اس کی کہیں بھی کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ویسٹ انڈیزکرکٹرکی خاتون سیزیادتی کاواقعہ مارچ 2023 کاہے تاہم کھلاڑی کو پولیس نے ضمانت پر چھوڑدیا تھا۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق اس کیس سے متعلق کسی نے رابطہ نہیں کیا اس لیے تبصرہ نہیں کرسکتے۔ دوسری جانب مبینہ زیادتی کا شکارخاتون کی والدہ نے تحقیقاتی اداروں پرکیس کوخراب کرنے کاالزام کیا ہے ۔ مبینہ زیادتی کا شکار خاتون کی والدہ نے کہا ہے کہ ہمیں پیسے نہیں بیٹی کیلئے انصاف چاہیے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button