کھیل

پاکستان بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے سربراہ عالمگیر شیخ کو پی ایس بی بورڈ سے ہٹا دیا گیا

عالمگیر شیخ کو پی ایس بی بورڈ سے ہٹانے کا فیصلہ صدر پی ایس بی نے کیا، ان کو مبینہ طور پر اسپورٹس پالیسی کی خلاف ورزی پر ہٹایا گیا ہے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے سربراہ عالمگیر شیخ کو پی ایس بی بورڈ سے ہٹا دیا گیا۔ذرائع کے مطابق عالمگیر شیخ کو پی ایس بی بورڈ سے ہٹانے کا فیصلہ صدر پی ایس بی نے کیا، ان کو مبینہ طور پر اسپورٹس پالیسی کی خلاف ورزی پر ہٹایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق عالمگیر شیخ کی جگہ الپائن کلب کے صدر عرفان ارشد کو پی ایس بی بورڈ میں شامل کرلیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button