پاکستان

فیصل آباد: طالبہ کالج کی دوسری منزل سے گر کر جاں بحق

فیصل آباد میں ایک طالبہ کالج کی دوسری منزل سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔  

کھوج نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے سمندری گورنمنٹ وومن کالج میں پیش آیا جہاں کالج میں پڑھنی والی طالبہ دوسری منزل سےطالبہ گر کر جاں بحق ہوگئی۔ 

اس حوالے سے پولیس کا بتانا ہے کہ طالبہ کالج کی چھت سے نیچے گر کر زخمی ہوئی تھی جسے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نا لاتےہوئے جاں بحق ہوگئی۔ 

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button