پاکستان

گنڈا پور نے مولانا کا گھنائونا راز فاش کر دیا

اسلام آباد(کھوج نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا گھنائونا راز فاش کر دیا ہے جس کے بعد ملکی سیاست میں نئی بحث چھیڑ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ عورت کی حکمرانی کے خلاف فتویٰ دیکرمولانا نے ڈیزل کے پرمٹ لیے تھے، ہم مولانا فضل الرحمان کو ہم اچھی طرح جانتے ہیں، میں نے پارٹی سے کہا تھا کہ مولانا ہمارے ساتھ نہیں چلیں گے۔وزیراعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے مسلمانوں اور اسلام کانام لیا تو مولانافضل الرحمان ریجیکٹ ہوگئے،مولانا فضل الرحمان بلوچستان جا کر جیتے اور یہ فارم 47سے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مولانافضل الرحمان سسٹم میں ہر چیز کے بینیفشری رہے ہیں، پہلی بار عمران خان کے دور میں مولانا فضل الرحمان بے نقاب ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button