پاکستان

26نومبر احتجاج کیس، علیمہ خان پھنس گئیں

راولپنڈی (کھوج نیوز) انسداد دہشتگردی عدات نے 26نومبر احتجاج کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو بڑا دھچکا دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 26 نومبر کے احتجاج پر تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت کے دوران علیمہ خان کی دائر درخواست پر پراسیکیوشن نے دلائل دیے۔ دوران سماعت کیس میں نامزد علیمہ خان سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button