پاکستان

صدر زرداری کے دستخط، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور

اسلام آباد(کھوج نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے گئے ہیں اور اس حوالے سے نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 27 ویں ترمیم کے معاملے پر جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہرمن اللہ نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا اور اپنے استعفے صدر مملکت کو ارسال کیے تھے۔ ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق صدرِ آصف زرداری نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button