کھیل

چیئرمین پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائزز کیلئے بڑے انعامات کا اعلان کر دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل فرنچائزز کے لیے بڑے انعاما ت کا اعلان کر دیا۔ کتنے انعامات کا اعلان کیا گیا؟ تمام تفصیلات سامنے آگئیں

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) محسن نقوی نے بتایا کہ پی ایس ایل کی گروتھ پر فرنچائزز کو انعام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ٹورنامنٹ کی فاتح فرنچائز کو 5 لاکھ ڈالرز انعام دیا جائے گا جبکہ رنر اپ فرنچائز کو 3 لاکھ ڈالرز انعام دیا جائے گا۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ کرکٹ ڈویلپمنٹ کے لیے کام کرنے والی بہترین فرنچائز کو 2 لاکھ ڈالرز کا انعام ملے گا، آئیں سب مل کر کرکٹ کو نئی بلندیوں پر لے کر چلیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button