انٹرنیشنل

جاپان میں خوفناک زلزلہ، شہریوں کو خطرناک وارننگ جاری

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں خوفناک زلزلہ آیا ، اس زلزلے کی شدت کیا تھی؟ اس کے بعد شہریوں کو خطرناک وارننگ کیوں جاری کی گئی؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات سامنے آگئیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق جاپان کے شمال مشرقی علاقوں میں شدت 7.6 شدت کا خوفناک زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں 10 فٹ اونچی سونامی لہروں کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ ابتدائی سونامی کی لہر شمالی علاقوںAomori سے Iwate تک کے بندرگاہی علاقوں میں پہنچنے کا امکان ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button