سوشل ایشوز

سونے کی قیمتیں اڑن چھو، مزید کتنا اضافہ ہوا؟ اعدادو شمار آگئے

کراچی (کھوج نیوز) پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ساتھ ساتھ دن بدن سونے کی قیمتوں کو پر لگ رہے ہیں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعدادو شمار سامنے آگئے۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز نے بتایا ہے کہ فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 72 ہزار 862 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1714 روپے کا اضافہ ہوا ہے، اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 5 ہزار 402 روپے ہوگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button