کھیل

پی سی ایل کے 11 ویں ایڈیشن کا ڈرافٹ کب ہوگا؟ تفصیل آگئی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کیلئے مزید دو ٹیمیں تو سامنے آگئی تاہم اب ڈرافٹ کب ہوگا ؟ اس حوالے سے تمام تفصیل سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل مینجمنٹ نے ڈرافٹ سے قبل تمام معاملات جلد ختم کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے، اب ڈرافٹ کا وینیو اور تاریخ کا باضابطہ اعلان جلد کردیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ پی ایس ایل 11 ڈرافٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران ایک روز کے وقفے میں ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button