پاکستان

شعبان کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے تاریخ بتا دی

اسلام آباد(کھوج نیوز) ترجمان سپارکو نے 21 جنوری کو یکم شعبان کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ شعبان1447 ہجری کا نیا چاند19 جنوری کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا اور 19 جنوری کی شام رویت کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ ترجمان نے امکان ظاہر کیا ہے کہ یکم شعبان متوقع طور پر21 جنوری 2026ء کو ہوگی تاہم اس کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button