پاکستان

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جعلی آواز کس نے بنائی؟

اسلام آباد(کھوج نیوز) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جعلی آواز بنا کر کس نے پیسے بٹورنے کی کوشش کی ؟ اس حوالے سے چونکا دینے والا انکشاف سامنے آنے کے بعد سب حیران رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر ایاز صادق نے بتایا کہ میری آواز بنا کر کسی نے کسی سے پیسے مانگے، اس شخص نے مجھ سے رابطہ کرکے پوچھا تو میں نے کہا کہ میں نے نہیں مانگے۔ دوران اجلاس اعجاز الحق نے کہا کہ میرے پاس 19 چالان آئے ہیں،کل بھی ایک چالان آیا جس پر ایم این اے عالیہ کامران نے کہا کہ یہ پیسے کسی اکانٹ میں تو جاتے ہیں، کتنے اکانٹ پتا لگائے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button