پاکستان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے قافلے کو کیوں روکا گیا؟

حویلیاں (کھوج نیوز) حویلیاں کے قریب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے قافلے کوبلدیاتی نمائندوں نے روک لیا’ ان کے قافلے کو کیوں روکا گیا؟ اس حوالے سے تمام تفصیلات سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل کونسل حویلیاں کے چیئرمین عزیرشیرخان کی قیادت میں فنڈز نہ ملنے پراحتجاج کیا گیا۔ وزیراعلیٰ اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں ہری پور سے مانسہرہ جا رہے تھے کہ ان کے قافلے کوبلدیاتی نمائندوں نے روک لیا اور چار سال سے بلدیاتی اداروں کو فنڈز جاری نہ ہونے پر شدید احتجاج کیا۔ وزیراعلیٰ کی یقین دہانی کے بعد مظاہرین نے قافلے کو راستہ دیدیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button