انٹرنیشنل

افغان صوبےننگرہارمیں دریا میں کشتی ڈوبنےسے 20 افراد جاں بحق

ننگرہار کےگورنر کےحوالے سےبتایا کہ کشتی میں خواتین اوربچوں سمیت 25 افراد سوارتھے

کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے صوبےننگر ہارمیں دریا میں کشتی ڈوبنےسے 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا نےننگرہار کےگورنر کےحوالے سےبتایا کہ کشتی میں خواتین اوربچوں سمیت 25 افراد سوارتھے۔ ڈوب کر جاں بحق افراد میں سے 5 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔کشتی ڈوبےکا واقعہ ننگرہار کےمومند درہ ضلع میں ہفتےکی صبح پیش آیا۔ کشتی ڈوبنےکی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا ہے۔ ریسکیو ٹیمیں ڈوبنے والوں اور لاشوں کی تلاش کے آپریشن میں مصروف ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button