انٹرنیشنل

امریکا،سعودی عرب کےمتعلق کون سا پلان بنانےلگا؟بڑی خبرآگئی

وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب، اسرائیل سفارتی تعلقات معمول پر لانے کے لیے کام کررہے ہیں۔

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکا،سعودی عرب کےمتعلق کون سا پلان بنانےلگا؟بڑی خبرآگئی ،امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب، اسرائیل سفارتی تعلقات معمول پر لانے کے لیے کام کررہے ہیں۔ واشنگٹن سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ اس کوشش کا مقصد تبدیلی لانے والے معاہدے تک پہنچنا ہے۔ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ سعودی عرب، اسرائیل سفارتی تعلقات کا عمل فلسطین اور دیگر معاملات کے باعث پیچیدگی کا شکار ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں مزید استحکام آئے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button