انٹرنیشنل

امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی ملکیتی عمارت کو زمین بوس کرنے کی تیاری

عمارت مخدوش حالت میں ہے جس کے گرنے کا خطرہ ہے، لوکل گورنمنٹ کی طرف سے عمارت پر نوٹس لگا دیا گیا جبکہ تاریخی عمارت پر ٹیکس بھی مزید بڑھ گیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک، انٹر نیوز)امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کی ملکیتی عمارت کو زمین بوس کرنے کی تیاری ‘ امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت عمارت کا بلڈنگ کوڈ تبدیل کر دیا گیا اس تاریخی عمارت کو بلڈنگ کوڈ کی کلاس تین سے کلاس چار میں ڈال دیا گیا۔

عمارت مخدوش حالت میں ہے جس کے گرنے کا خطرہ ہے، لوکل گورنمنٹ کی طرف سے عمارت پر نوٹس لگا دیا گیا جبکہ تاریخی عمارت پر ٹیکس بھی مزید بڑھ گیا۔عمارت 15سال سے خالی ہے،اس کا سفارتی درجہ 2018 میں ختم کر دیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button