انٹرنیشنل

امریکا کی دھمکی، بھارت نے روس سے رابطہ بحال کرنے کا اعلان کر دیا

بھارت اب آئل اور دفاعی سازو سامان کے لئے روس پر انحصار کرے گا اور اس سلسلے میں بھارت اور روس کے درمیان عام انتخابات کے بعد معاہدہ ہوگا

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی جانب سے سنگین اقتصادی پابندیوں کی دھمکی کے بعد بھارت نے روس سے رابطے بحال کرنے کااعلان کر دیا ہے۔ بھارت اب آئل اور دفاعی سازو سامان کے لئے روس پر انحصار کرے گا اور اس سلسلے میں بھارت اور روس کے درمیان عام انتخابات کے بعد معاہدہ ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button