انٹرنیشنل

امریکہ میں مہنگائی، نئی گاڑیوں کی خریداری کا رجحان کم پڑنےلگا

گاڑی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے شہریوں کے لیے نئی گاڑی خریدنا مشکل ہو گیا ہے

 واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ میں مہنگائی کے باعث نئی گاڑیوں کی خریداری کا رجحان کم ہونے لگا۔ گاڑی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے شہریوں کے لیے نئی گاڑی خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔ امریکہ میں کاروں، ٹرکوں اور دیگر گاڑیوں کے استعمال کی اوسط مدت بڑھ کر 12سال سے زائد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سڑکوں پر چلنے والی 70فی صد گاڑیاں 6برس یا زائد مدت سے استعمال ہو رہی ہیں اور کمپنیوں کی وارنٹی ختم ہوچکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button