انٹرنیشنل

امریکی ریاست میں ایک فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ

ٹیکساس میں ہیلی کاپٹرگرنےکےحادثے میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئےاور 1 زخمی ہے

ٹیکساس(ویب ڈیسک) امریکا کی ریاست ٹیکساس میں ایک فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹیکساس میں ہیلی کاپٹرگرنےکےحادثے میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئےاور 1 زخمی ہے۔ محکمۂ دفاع کے مطابق ہیلی کاپٹر ٹیکساس میں وفاق کے احکامات پر کام کر رہا تھا۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے امریکا میں فروری میں پیش آنے والے ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 فوجی اہلکار اپنی جان سے اس وقت ہاتھ دھو بیٹھےجب وہ نیواڈا سے کیلیفورنیا کی جانب اپنے معمول کے سفر پر تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button