انٹرنیشنل

امریکی وزیرِ خارجہ فلسطینی صدر سے ملنے کیوں گئے؟

امریکی وزیرِ خارجہ نے رام اللّٰہ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی ہے۔

رام اللہ(ویب ڈیسک)امریکی وزیرِ خارجہ فلسطینی صدر سے ملنے کیوں گئے؟ امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن مغربی کنارے کے دورے پر پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ نے رام اللّٰہ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی ہے۔ علاوہ ازیں عمان میں عرب امریکی اجلاس کے موقع پر سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل اور امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کی بھی ملاقات ہوئی ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی اور امریکی وزرائے خارجہ نے غزہ میں فوجی کارروائیاں روکنے کی کوششوں اور انسانی و طبی امداد پہنچانے پر تبادلہ خیال کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button