انٹرنیشنل

ایران کےنئےصدرکون ہونگے؟سپریم کمانڈرکی تصدیق کےبعد نام سامنےآگیا

صدرابراہیم رئیسی کی موت کےبعد ملک کے نائب صدرمحمد مخبرقائم مقام صدراسلامی جمہوریہ ایران کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

تہران (ویب ڈیسک)ایران کےنئےصدرکون ہونگے؟سپریم کمانڈرکی تصدیق کےبعد نام سامنےآگیا۔ایران حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہےکہ صدرابراہیم رئیسی کی موت کےبعد ملک کے نائب صدرمحمد مخبرقائم مقام صدراسلامی جمہوریہ ایران کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ رپورٹس کےمطابق کے مطابق ایرانی آئین کےمطابق صدر کےانتقال کےبعد 50 دن کےاندرصدارتی انتخابات کروائےجائیں گے۔ایران کےآئین کےآرٹیکل 131 کےمطابق اگرکوئی صدراپنےدورِاقتدار کےدوران نا اہل قراردے دیا جاتا ہےیا پھرانتقال کرجاتا ہےتو سپریم لیڈرکی جانب سےتمام ترصورتحال کی تصدیق ہونےکےبعد نائب صدراقتدارسنبھالتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button