انٹرنیشنل

برطانوی خاتون رکن پارلیمنٹ نےاستعفیٰ دینےکا اعلان کیوں کیا؟

نیڈین ڈورس نےپارلیمنٹ سےمستعفی ہونےکا اعلان کردیا۔ انہوں نےوزیراعظم کےنام تنقید بھرے خط میں لکھاکہ رشی سونک نےکنزرویٹو ازم کےبنیادی اصولوں کوترک کردیا

برمنگھم(ویب ڈیسک)برطانوی خاتون رکن پارلیمنٹ نےاستعفیٰ دینےکا اعلان کیوں کیا؟رپورٹس کے مطابق ٹوری رکن پارلیمنٹ نیڈین ڈورس نےپارلیمنٹ سےمستعفی ہونےکا اعلان کردیا۔ انہوں نےوزیراعظم کےنام تنقید بھرے خط میں لکھاکہ رشی سونک نےکنزرویٹو ازم کےبنیادی اصولوں کوترک کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق رکن پارلیمنٹ نےلکھاکہ ملک کواب ایک ’زومبی پارلیمنٹ‘ چلا رہی ہے۔ نیڈین ڈورس کا خط میں مزید کہنا تھا کہ تاریخ آپ کو اچھے الفاظ میں یاد نہیں رکھےگی۔ 18 برس تک مڈ بیڈ فورڈ شائرکی نمائندگی کرنا اعزاز ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button