انٹرنیشنل

بڑھتی ہوئی کشیدگی، کینیڈا نے بھارتی نوجوانوں کیلئے سٹوڈنٹ ویزے ختم کرنے کا اعلان کر دیا

کینیڈا کی جانب سے بھارتی طلباء کے لئے ویزے ختم کرنے کے فیصلے پر بھارت سرکار نے بہت زیادہ شدید الفاظ میں احتجاج کیا ہے

ٹورنٹو( ویب ڈیسک) کینیڈا اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث کینیڈین وزیراعظم نے بھارتی طلباء کے ویزے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح ہو کہ بھارت سے تعلق رکھنے والے ہزاروں نوجوان سٹوڈنٹ ویزے پر کینیڈا کے مختلف شہریوں میں مقیم ہیں۔ کینیڈین حکومت کے حالیہ فیصلے کے بعد سٹوڈنٹ ویزوں پر کینیڈا جانے والے ہزاروں نوجوان متاثر ہوں گے۔ کینیڈا کی جانب سے بھارتی طلباء کے لئے ویزے ختم کرنے کے فیصلے پر بھارت سرکار نے بہت زیادہ شدید الفاظ میں احتجاج کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button