انٹرنیشنل

بڑے گوشت کی درآمد کا معاملہ، چین نے کیا جواب دیا؟ پتا چل گیا

چین کی طرف سے بڑے گوشت کی درآمدکی اجازت ملنے سے پاکستانی ایکسپورٹرز 15ارب ڈالر کما سکتے ،سفیر معین الحق

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن ) چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے کہاہے کہ چین نے پاکستان سے بڑے گوشت کی درآمد کی اجازت دے دی ہے، جس سے ایکسپورٹرز 15ارب ڈالر کما سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیرمعین الحق نے بتایا کہ چین نے پاکستان سے بڑے گوشت کی درآمد کی اجازت دے دی ہے اور اس حوالے سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سفیر معین الحق نے بتایاکہ گوشت برآمد کر کے پاکستانی ایکسپورٹرز 15ارب ڈالر کما سکتے ہیں، یہ پاک چین تعلقات میں اہم پیش رفت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button