انٹرنیشنل

بھارتی عام انتخابات :مقبوضہ وادی میں پابندیاں مزید سخت،بارہ مولہ فوجی چھاؤنی میں تبدیل

فوج کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بارہ مولہ پارلیمانی حلقے میں کل پانچویں مرحلے میں پولنگ ہونی ہے

سری نگر(ویب ڈیسک)بھارتی عام انتخابات :مقبوضہ وادی میں پابندیاں مزید سخت،بارہ مولہ فوجی چھاؤنی میں تبدیل کرکے رکھ دی گئی۔ مقبوضہ کشمیر بھارتی عام انتخابات کے اگلے مرحلے سے قبل فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہو گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں، بھارتی فوج کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بارہ مولہ پارلیمانی حلقے میں کل پانچویں مرحلے میں پولنگ ہونی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بی جے پی نےشکست کے خوف سے وادیٔ کشمیر میں امیدوار کھڑے نہیں کیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button