انٹرنیشنل

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کےاعصاب پرچین سوار

مودی نے جنوبی افریقہ کے صدر سے کہا کہ چندریان پہلی بار چین کے جنوبی حصے پر اترا۔ نریندر مودی کی بات سن کر جنوبی افریقہ کے صدر بھی حیران رہ گئے

برازیل(ویب ڈیسک) چندریان تھری چاند پر اترا یا چین پر؟ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اعصاب پر چین سوار ہوگیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زبان پھسل گئی، مودی نے جنوبی افریقہ کے صدر سے کہا کہ چندریان پہلی بار چین کے جنوبی حصے پر اترا۔ نریندر مودی کی بات سن کر جنوبی افریقہ کے صدر بھی حیران رہ گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button