انٹرنیشنل

بھارتی چیف الیکشن کمشنر نے استعفیٰ دے دیا

بھارتی الیکشن کمشنر ارون گوئیل نے استعفیٰ دے دیا ہے اور صدر نے ان کا استعفیٰ قبول کرلیا۔

نیو دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی چیف الیکشن کمشنر نے استعفیٰ دے دیا، بھارت میں عام انتخابات سے کچھ ہفتے پہلے الیکشن کمیشن کے اعلیٰ عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی الیکشن کمشنر ارون گوئیل نے استعفیٰ دے دیا ہے اور صدر نے ان کا استعفیٰ قبول کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں عام انتخابات کا انعقاد اپریل اور مئی میں ہوگا، انتخابات کی تاریخوں کا اعلان اگلے ہفتے کیےجانے کا امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button