انٹرنیشنل

بھارت اور ایران کے درمیان چاہ بہار بندر گاہ معاہدہ، چین نے سنگین نتائج کی دھمکی دیدی

بھارت ایران کے ساتھ چاہ بہار بندر گاہ پر معاہدہ فی الفور منسوخ کرے بصورت دیگر ان کے ساتھ سفارتی تعلقات پر نظر ثانی کی جائے گی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چاہ بہار بندر گاہ پر بھارت اور ایران کے 10 سالہ معاہدے پر چین نے بھی اعتراض اٹھا دیا۔ چینی حکومت کے ترجمان نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت خطے میں امن و امان کا خواہاں ہے تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔چین کی جانب سے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایران کے ساتھ چاہ بہار بندر گاہ پر معاہدہ فی الفور منسوخ کرے بصورت دیگر ان کے ساتھ سفارتی تعلقات پر نظر ثانی کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button