انٹرنیشنل

دردناک واقعہ، موبائل فون چہرے کے سامنے پھٹنے سے بچی ہلاک

موبائل فون پھٹنے کا واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) بھارت میں8 سالہ بچی کا موبائل فون استعمال کے دوران اس کے چہرے کے سامنے پھٹ گیا۔ جسکے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گئی۔

بھارتی میڈیا نے بتایا ہے کہ واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ مختلف ممالک میں چارجنگ کے دوران موبائل فون پھٹنے کے واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button