انٹرنیشنل

سعودی شہزادہ عبدالرحمن بن عبداللہ بن عبدالرحمن آلِ سعود انتقال کر گئے

مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز بدھ کو بعد نمازِ عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) سعودی عرب کے شہزادہ عبدالرحمٰن بن عبداللّٰہ بن عبدالرحمٰن آلِ سعود انتقال کر گئے۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عر ب کی شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان میں شہزادہ عبدالرحمن کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے ۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز بدھ کو بعد نمازِ عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللّٰہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button