انٹرنیشنل
سعودی فرمانروا کو اچانک ہسپتال کیوں داخل کرا دیا گیا؟
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیزکو طبیعت ناساز ہونے پرہسپتال داخل کرا دیا گیا۔
ریاض ( ویب ڈیسک ) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیزکو طبیعت ناساز ہونے پرہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ سعودی میڈیا کےمطابق تیزبخار کےباعث خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیزکا طبی معائنہ کیا جائے گا۔ واضح رہے تین ہفتے قبل بھی شاہ سلمان بن عبد العزیز کو جدہ میں کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال میں معمول کے طبی معائنہ کیلئے داخل کیا گیا تھا۔