انٹرنیشنل
سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان کیوں ملتوی ہوا ؟ وجوہات سامنے آگئیں
پرنس محمد بن سلمان ان دنوں مڈل ایسٹ میں بہت سی ناگزیر مصروفیات کی وجہ سے اگلے ہفتے دورہ پاکستان پر نہیں آسکیں گے
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان کیوں ملتوی ہوا ؟ وجوہات سامنے آگئیں۔رپورٹس کے مطابق پرنس محمد بن سلمان کو 19 مئی کو پاکستان کے دو روزہ دورے پر آنا تھا جس کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کی جا چکی تھیں۔تاہم سعدوی حکومت کی جانب سے اب یہ وضاحت آئی ہے کہ پرنس محمد بن سلمان ان دنوں مڈل ایسٹ میں بہت سی ناگزیر مصروفیات کی وجہ سے اگلے ہفتے دورہ پاکستان پر نہیں آسکیں گے۔
سعودی حکومت کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پرنس محمد بن سلمان 1ب 19 مئی کی بجائے عیدالاضحیٰ کے بعف پاکستان آئیں گے