انٹرنیشنل
سوڈان میں جنگ بندی کےفیصلے پرسعودی عرب کا رد عمل بھی آگیا
سلامتی کونسل نے سوڈان میں ماہ رمضان المبارک کےدوران جنگ بندی کا فیصلہ کیا ہے۔
سوڈان(ویب ڈیسک)سوڈان میں جنگ بندی کےفیصلے پرسعودی عرب کا ردعمل بھی آگیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی جانب سےسوڈان میں جنگ بندی کےفیصلےکا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ سلامتی کونسل نے سوڈان میں ماہ رمضان المبارک کےدوران جنگ بندی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالےسےسعودی عرب کا کہنا ہے کہ توقع ہے کہ سلامتی کونسل کے اکثریتی فیصلے کو تمام فریق تسلیم کریں گے۔