انٹرنیشنل

شمالی غزہ پر اسرائیل نے بمباری تیز کردی

اسرائیل کئی قافلوں کو نشانہ بنا چکا ہے جبکہ رات بھر غزہ کے مختلف علاقوں میں بھی اسرائیلی بمباری جاری رہی۔

غزہ(ویب ڈیسک) شمالی غزہ پر اسرائیل نے بمباری تیز کردی اور فلسطینیوں کو آج جنوبی غزہ کی طرف نقل مکانی کے لیے 4 گھنٹے کی مہلت کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پہلے بھی محفوظ قرار دیے گئے روٹ پر اسرائیل کئی قافلوں کو نشانہ بنا چکا ہے جبکہ رات بھر غزہ کے مختلف علاقوں میں بھی اسرائیلی بمباری جاری رہی۔ المغازی کیمپ میں اسرائیلی بمباری سے معصوم بچوں سمیت 51 فلسطینی شہید ہو گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button