انٹرنیشنل

غزہ میں جنگ بندی مگرکس شرط پر؟امریکی صدر کے بیان پر دنیا حیران رہ گئی

صدر جوبائیڈن نے واضح طور پر کہہ دیا کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بند نہیں ہو گی۔

واشنگٹن(ویب ڈیسک)غزہ میں جنگ بندی مگرکس شرط پر؟امریکی صدر کے بیان پر دنیا حیران رہ گئی، امریکا کے صدر جوبائیڈن نے واضح طور پر کہہ دیا کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بند نہیں ہو گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا فائدہ حماس کو ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کے اس بیان کے بعد بمباری اور بھوک و پیاس میں گِھرے فلسطینیوں کے لیے فوری امن کے امکانات معدوم ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button