انٹرنیشنل

فلسطینی صدرمحمود عباس قاتلانہ حملےکی ذمہ داری کس نےقبول کی؟

عباس کو اسرائیل کے خلاف حملے کیلئے 24 گھنٹوں کی مہلت دی تھی جس کے ختم ہونے پر جان لیوا حملہ کر دیا گیا

مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک)فلسطینی صدرمحمود عباس قاتلانہ حملےکی ذمہ داری کس نےقبول کی؟، فلسطینی صدر محمود عباس قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے تاہم ان کا گن مین جاں بحق ہوگیا۔ فلسطینی صدر محمود عباس پر مسلح افراد نے فائر کھول دیا تاہم وہ بال بال بچے جبکہ ان کا ایک محافظ گولیاں سے چھلنی ہو کر دارفانی سے کوچ کر گیا۔ 

حملے کی ذمہ داری "سنز آف ابو جندل” نامی تنظیم نے قبول کر لی، مغربی کنارے میں متحرک گروپ نے محمود عباس کو اسرائیل کے خلاف حملے کیلئے 24 گھنٹوں کی مہلت دی تھی جس کے ختم ہونے پر جان لیوا حملہ کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button