انٹرنیشنل

فلپائن میں افسوسناک واقعہ،زیر تعمیر پل گرنے سے پانچ مزدور ہلاک

متاثرین ایک بوم ٹرک کا استعمال کرتے ہوئے پل کے سائیڈ پینل کو نصب کر رہے تھے جب تعمیراتی ڈھانچہ گر گیا: پولیس حکام

میڈرڈ ( مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) فلپائن کے شہر داواؤ میں زیر تعمیر پل گرنے سے پانچ مزدور ہلاک اور دو زخمی ہو گئے جبکہ پولیس حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ متاثرین ایک بوم ٹرک کا استعمال کرتے ہوئے پل کے سائیڈ پینل کو نصب کر رہے تھے جب تعمیراتی ڈھانچہ گر گیا ۔ جسکے نتیجے میں سات مزدور ملبے تلے دب گئے ۔ جن میں سے پانچ ہلاک اور دو شدید زخمی ہو گئے ۔ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button