انٹرنیشنل

مقبوضہ وادی میں بےروزگاری نے پنجےگاڑلیےذہنی دباؤ کا شکارمنشیات کا استعمال کرنےلگے

مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت کےخاتمے کےبعد ریاست میں مقبوضہ کشمیر میں ذرائع روزگارگھٹ گئےہیں کیونکہ ریاست میں آبادی کا توازن بگاڑنےکیلئےغیرمقامی افراد کو لایا جارہاہے

جموں (ویب ڈیسک)مقبوضہ وادی میں بےروزگاری نے پنجےگاڑلیےذہنی دباؤ کا شکارمنشیات کا استعمال کرنےلگے۔رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بےروزگاری نے بھی پنجےگاڑ لیے ،نوجوان شدید ذہنی دباؤکا شکار  ہوگئے ۔ کشمیرمیڈیا نے بتایا ہے کہ مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت کےخاتمے کےبعد ریاست میں مقبوضہ کشمیر میں ذرائع روزگارگھٹ گئےہیں کیونکہ ریاست میں آبادی کا توازن بگاڑنےکیلئےغیرمقامی افراد کو لایا جارہاہے جو روزگار،کاروبار میں چھا رہے ہیں ریاستی سپورٹ کے باعث مقبوضہ کشمیرمیں بےروزگارنوجوانوں کی تعداد میں 12فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کےمطابق تقریبا 10لاکھ تعلیم یافتہ نوجوان اس وقت بے روزگارہیں جو ذہنی دباؤکےباعث منشیات کے عادی یا خودکشی کررہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button