انٹرنیشنل

مقبوضہ کشمیر،کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ’ پائلٹ سمیت ایک افراد زخمی

ہیلی کاپٹر میں 3 افراد سوار تھے، حادثے میں ایک پائلٹ اور عملے کا رکن زخمی 'علاقے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا

سرینگر (انٹر نیوز)مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔انٹرنیشنل میڈیا نے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں 3 افراد سوار تھے، حادثے میں ایک پائلٹ اور عملے کا رکن زخمی ہوا ہے۔حادثے کے بعد علاقے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button