انٹرنیشنل

مودی سرکار کا دھڑن تختہ، گوتم اڈوانی کو کھربوں کا نقصان

مودی کی جیت کی پیشگوئی کے بعد ایک ہی روز میں گوتم اڈوانی کے اسٹاکس میں 20 ارب ڈالرز (تقریبا 55کھرب 70 ارب پاکستانی روپے) کا اضافہ ہوا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایگزٹ پول کی پیشگوئی کے بعد گوتم اڈوانی کے اسٹاکس میں ایک ہی روز میں کتنے کھرب کا نقصان ہو ا؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حالیہ انتخابات میں تاریخی جیت کی پیشگوئی کے بعد ایک ہی روز میں بھارتی ارب پتی گوتم اڈوانی کے اسٹاکس میں 20 ارب ڈالرز (تقریبا 55کھرب 70 ارب پاکستانی روپے) کا اضافہ ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ انتخابات کے بعد ہندوستانی اسٹاکس، بانڈز، روپے میں اضافہ مودی کی جیت کا اشارہ ہے۔اڈوانی گروپ کی تمام 10فرموں نے ممبئی میں اضافہ دیکھا ، اڈانی پاور لمیٹڈ اور اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ بالترتیب 16فیصد اور 10فیصد اضافے کے ساتھ سرفہرست فائنرز کے طور پر ابھرے۔ گروپ کی مارکیٹ ویلیو کو 234 ارب ڈالر تک پہنچا دیا۔ گوتم اڈانی، جو مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایشیا کا سب سے امیر شخص بن گئے ہیں ، ان کا تعلق بھی مودی کی آبائی ریاست گجرات سے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button