مودی کیےقریبی ساتھیوں اورصنعت کاروں نےملک فرار ہونےکی منصوبہ بندی کرلی
وزیرخارجہ ایس جے شنکر،مکیش امبانی اور گوتم اڈانی جن کو دنیا کے امیرترین صنعت کار ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے اپنا اپنا کاروبار سمیٹ کر دنیا کے دیگر ممالک میں منتقل ہونے کا حتمی فیصلہ کر چکے ہیں
نیو دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی ناقص خارجہ پالیسیوں کی وجہ سے ان قریب ترین ساتھی سمجھے جانے والے بیرورکریٹس اور سیاستدانوں نے ملک سے فرار ہونے کی منصوبہ بندی کرلی،رپورٹس کے مطابق اب تک جن اہم شخصیات نے نے ملک باہر برطانیہ امریکا اور جرمن میں منتقل ہونے کا فیصلہ کیا ہے ان میں مودی کابینہ کے وزیرخارجہ ایس جے شنکر،مکیش امبانی اور گوتم اڈانی جن کو دنیا کے امیرترین صنعت کار ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے اپنا اپنا کاروبار سمیٹ کر دنیا کے دیگر ممالک میں منتقل ہونے کا حتمی فیصلہ کر چکے ہیں ۔
دوسری جانب یہ اطلاعات بھی ہیں کہ کانگرس اور ان کی اتحادی دیگر سیاسی جماعتیں دعویٰ کررہی ہیں کہ وہ مودی کی جماعت بی جے پی کو شکست فاش دے کر رہیں گی اور انتخابات میں واضح کامیابی حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم مودی اور ان کے ان ساتھیوں سے پائی پائی کا حساب لیا جائے گا۔